: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی 10 جو ن ( اعتما د نیوز) بیر سٹر ا سد ا لد ین ا ویسی ر کن پا ر لیمنٹ حید رآ باد اور صد ر کل ہند مجلس ا تجا د ا لمسلمین نے حید ر آ باد میں سعو دی قو نصلیٹ قا ئم کر نے اور سعو دی عرب اور دیگر خلیجی مما لک میں بر سر ر وزگا ر لا کھو ں تلنگا نہ اور آ ند ھرا پر دیش کے افر اد کے لئے کئی سر کا ری مر اعا ت اور خصو صی سہو لتیں دینے کا مر کزی و ز ا ر ت خا ر جہ سے مطا لبہ کیا ہے۔ دہلی میں و ز یر خا ر جہ سشما سو را ج کی صد ارت میں تلنگا نہ
اور آ ند ھر ا پر دیش سے تعلق ر کھنے وا لے جو افر اد بیر ون ملک بر سر ر و ز گا ر ہیں انکے مسا ئل پر ایک جا ئز ہ اجلا س منعقد ہو ا۔ اس اجلا س میں دو نو ں ریا ستو ں کے ار کا ن پا ر لیمنٹ کے علا وہ مملکتی و ز یر وی کے سنگھ اور سکر یٹری پر یم نا ر ائن و دیگر نے شر کت کی۔ پیر سٹر او یسی نے ا جلا س میں بتا یا کہ حید ر آ باد کے 5 لا کھ افرا د سعو دی عر ب میں بر سر رو ز گا ر ہیں ا سکے علا وہ د یگر خلیجی مملک میں 2 لاکھ افر اد ملاز مت کر تے ہیں جب وہ ملک وا پس آ تے ہیں تو ا نہیں و ظا ئف فر اہم کئے جا نے چا ہیءں۔